ترکی:24گھنٹوں میں 197جانیں ضائع،کل اموات 21685 ہو گئیں

کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں جانی نقصان کی تعداد 197 ہے جس کے بعد اموات کی کل تعداد 21685 ہو چکی ہے

1557502
ترکی:24گھنٹوں میں 197جانیں ضائع،کل اموات 21685 ہو گئیں

کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں جانی نقصان کی تعداد 197 ہے۔

اس  طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 21 ہزار 685 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 81 ہزار 323 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 508 کے نتائج مثبت نکلے ہیں ۔

ملک میں کورونا مریضوں کی یومیہ تعداد 13 ہزار 695 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 9 ہزار 896 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 21 لاکھ 46ہزار 430 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں