عالمی وبا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 18لاکھ60 ہزار سے تجاوز ہو گئی

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں1860600ہو گئیں ،مصدقہ  مریض8کروڑ61لاکھ10ہزارسے تجاوز کر گئے جبکہ دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ 16 لاکھ  سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں

1557547
عالمی وبا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 18لاکھ60 ہزار سے تجاوز ہو گئی

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں1860600ہو گئیں ،مصدقہ  مریض8کروڑ61لاکھ10ہزارسے تجاوز کر گئے جبکہ دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ 16 لاکھ  سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ۔

خبر کے مطابق، امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پرہے جہاںہلاکتیں362123 ،متاثرین2کروڑ13لاکھ53ہزار ہو گئے۔

روس میں 58988افراد لقمہ اجل بن گئے ،متاثرین کی تعداد32لاکھ60ہزار تک پہنچ گئی۔

برازیل میں 196519افراد موت کی آغوش میں جا چکے جبکہ واقعات77لاکھ54ہزارسے بڑھ گئے

۔فرانس میں ہلاکتیں65415ہو گئیں ،مریض26لاکھ59زار سے زائد ہو گئے ۔

برطانیہ میں ہلاکتیں 75431ہو گئیں ،مریض27لاکھ13ہزار سے تجاوز کر گئے ۔

اٹلی میں اموات75608ہو گئیں،متاثرین کی تعداد21لاکھ66ہزار سے تجاوز کر گئی۔



متعللقہ خبریں