عالمی وبا سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 18لاکھ سے بڑھ گئی
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 30 لاکھ 90 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 18 لاکھ 12 ہزار 430 اموات ہو چکی ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 88 لاکھ 80 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 30 لاکھ 90 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 18 لاکھ 12 ہزار 430 اموات ہو چکی ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 88 لاکھ 80 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ۔
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 50 ہزار 778 اموات ہو چکی ہیں اور2کروڑ 2 لاکھ16ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔
برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 93 ہزار940 اور 76 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
روس میں 31 لاکھ 31 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 56 ہزار 426 ہے۔
فرانس میں 26 لاکھ افراد متاثر اور 64 ہزار 381جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
برطانیہ میں 24 لاکھ 32 ہزار کورونا متاثرین اور 72 ہزار 548 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
اٹلی میں بھی 20 لاکھ 83ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 73 ہزار604 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے