ترکی میں کورونا ،اموات کی کل تعداد 20388 ہو گئی
ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24گھنٹوں کے دوران 253 جانوں کے ضِاں سے اموات کی کل تعداد 20388 ہو چکی ہے
1554428
ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 253 ہے۔
اس جانی نقصان کے ساتھ وباء کے اغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 20 ہزار 388 ہو گئی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ 83 ہزار 117 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2 ہزار 783 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 15 ہزار 805 ہے۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 212 ہزار 4 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 24 لاکھ 84 ہزار 437 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے