عالمی وبا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 17لاکھ 72 ہزار سے بڑھ گئی

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 17 لاکھ72ہزار220 ہوگئیں، مصدقہ واقعات8کروڑ 11لاکھ54 ہزار سے تجاوز کر گئے جبکہ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 73 لاکھ 05 ہزار سے زائد مریض شفایاب بھی ہو چکے ہیں

1553059
عالمی وبا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 17لاکھ 72 ہزار سے بڑھ  گئی

 کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 17 لاکھ72ہزار220 ہوگئیں، مصدقہ واقعات8کروڑ 11لاکھ54 ہزار سے تجاوز کر گئے جبکہ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 73 لاکھ 05 ہزار سے زائد مریض شفایاب بھی ہو چکے ہیں۔
 امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں34لاکھ1ہزار 038 ہوگئیں اور واقعات1کروڑ95لاکھ 73ہزار ہو گئے۔

روس میں 54778افراد لقمہ اجل بن گئے ،کیسز 30لاکھ50سے بڑھ گئے

برازیل میں 191146افراد موت کی آغوش میں چلے گئے اورمتاثرہ افراد کی تعداد 74لاکھ84ہزار تک پہنچ گئی ۔

فرانس میں ہلاکتیں 62746ہوگئیں جبکہ متاثرین25لاکھ 59ہزارسے بڑھ گئے۔

برطانیہ میں 70752افراد جان کی بازی ہار چکے جبکہ اس کے مریض 22لاکھ88ہزار ہو گئے

اٹلی میں اموات71925اورمتاثرین کی تعداد20لاکھ47ہزارتک پہنچ گئی ۔

 ارجنٹائن میں اموات کی تعداد  42650،کولومبیا میں 42171،پیرو میں 37474،پولینڈ میں 27118،یوکرین میں 17849،رومانیہ میں 15443،کینیڈا میں 14963،ایکواڈور میں 13992، جمہوریہ چیک میں 11044 اور ہالینڈ میں10998 ہو چکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں