کورونا وئرس: امریکہ اور مغرب کے حالات

امریکہ میں اموات کی تعداد 3 لاکھ 39 ہزار 921 تک پہنچ گئی ہے

1552599
کورونا وئرس: امریکہ اور مغرب کے حالات

کورونا وئرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی کُل تعداد 17 لاکھ 65 ہزار 872، مریضوں کی کُل تعداد 8 کروڑ 7 لاکھ 70 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 5 کروڑ 69 لاکھ 68 ہزار ہے۔

امریکہ میں اموات کی تعداد 3 لاکھ 39 ہزار 921 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 94 لاکھ 33 ہزار ہے۔

برازیل میں اموات کی تعداد ایک لاکھ 90 ہزار 815 اور مریضوں کی تعداد 74 لاکھ 65 ہزار ہے۔

میکسیکو میں اموات کی تعداد ایک لاکھ 22 ہزار 26 اور مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 77 ہزار ریکارڈ کی گئی ہے۔

یورپی ممالک  میں حالات کچھ اس طرح ہیں:

اٹلی میں اموات کی تعداد 71 ہزار 620 اور مریضوں کی تعداد 20 لاکھ 38 ہزار

انگلینڈ اموات کی تعداد 70 ہزار 405 اور مریضوں کی تعداد 22 لاکھ 56 ہزار

فرانس میں اموات 62 ہزار 573 اور مریضوں کی تعداد 25 لاکھ 50 ہزار

اسپین میں اموات 49 ہزار 824 اور مریضوں کی تعداد 18 لاکھ 69 ہزار اور جرمنی میں اموات کی کُل تعداد 30 ہزار 157 اور وائرس کے مریضوں کی تعداد 16 لاکھ 43 ہزار  ہو گئی ہے۔ ملک میں پہلی کووِڈ۔19 ویکسین 101 سالہ ایڈتھ کوویزالا کو لگائی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں