ترکی :کورونا سے مزید 259 جانیں ضائع،کل تعداد 18861 ہو گئی
ترکی میں حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 259 جانوں کے ضیاں سے اموات کی کل تعداد 18861 ہو چکی ہے
1551002
![ترکی :کورونا سے مزید 259 جانیں ضائع،کل تعداد 18861 ہو گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/cea6/c6fb/d237/5fe377ef5ea4f.jpg?time=1719078378)
ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 259 ہے۔
اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ملک میں اموات کی کُل تعداد 18 ہزار 861 ہو گئی ہے۔
ایک دن میں ا2 لاکھ 2 ہزار 09 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 3 ہزار 192 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 19 ہزار 650 ہے۔
ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 34 ہزار 492 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 19 لاکھ 13 ہزار 7 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1719078378)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1719078378)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے