"کورونا کا نیا جنم "یورپ کے بیشتر ممالک اور آسٹریلیا نئے وائرس کی لپیٹ میں

WHO  کے مطابق ، کورونا وبا کی نئی قسم کی شناخت برطانیہ کے علاوہ اٹلی، ڈنمارک، نیدرلینڈ، آسٹریلیا اور بلجیئم میں بھی کی گئی ہے۔

1549299
"کورونا کا نیا جنم "یورپ کے بیشتر ممالک اور آسٹریلیا نئے وائرس کی لپیٹ میں

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم نے برطانیہ کے علاوہ دیگر پانچ ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

WHO  کے مطابق ، کورونا وبا کی نئی قسم کی شناخت برطانیہ کے علاوہ اٹلی، ڈنمارک، نیدرلینڈ، آسٹریلیا اور بلجیئم میں بھی کی گئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت  کے ماہر ماریا وان کرخوف نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ یہ کورونا کی ایک نئی قسم ہے جس  نے بعض ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہےجس کے اثرات  عام کورونا سے 70 فیصد زیادہ متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم کی شناخت کے بعد سے پوری دنیا میں یہ سوال پوری شدت سے پوچھا جارہا ہے کہ کیا ایجاد کردہ کورونا ویکسین نئی قسم کے وائرس کے خلاف بھی مؤثر ثابت ہو گی؟

متعللقہ خبریں