ترکی میں کورونا: یومیہ 235 ہلاکتیں،اموات کی تعداد 16881 ہو گئی
ترکی میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے 235 جانیں گئیں جس کے بعد اموات کی کل تعداد16881 ہو چکی ہیں
1546327
ترکی میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 235 ہے۔
اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ملک میں اموات کی کُل تعداد 16 ہزار 881 ہو گئی ہے۔
ایک دن میں 2 لاکھ 6 ہزار 190 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 5 ہزار 105 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 32 ہزار 102 ہے۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 29 ہزار 247 افراد کے ساتھ صحت یاب ہونے والوں کی کُل تعداد 16 لاکھ 316 ہزار 191 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے