ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 16417ہو گئی
ترکی میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے 218 جانوں کے ضیاں سے اموات کی کل تعداد 16417 ہو گئی ہے
1544929
![ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 16417ہو گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/9119/9be1/7e38/5fd5ae5f95ea0.jpg?time=1719011373)
ترکی میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 218 ہے۔
اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ملک میں اموات کی کُل تعداد 16 ہزار 417 ہو گئی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ 81 ہزار 189 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 5 ہزار 103 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 26 ہزار 919 ہے۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 22 ہزار 215 افراد کے ساتھ صحت یاب ہونے والوں کی کُل تعداد 16 لاکھ 3 ہزار 780 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1719011373)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1719011373)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے