عالمی وبا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 16لاکھ 19 ہزار ہو گئی
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 26 لاکھ 59 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ 19 ہزار اموات ہو چکی ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 8لاکھ76 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکےہیں
![عالمی وبا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 16لاکھ 19 ہزار ہو گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/35d3/8ca8/9b13/5fb23250eedb8.jpg?time=1719063906)
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 26 لاکھ 59 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ 19 ہزار اموات ہو چکی ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 8لاکھ76 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکےہیں۔
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 6 ہزار459 اموات ہو چکی ہیں اور ایک کروڑ 67 لاکھ 37 ہزار سے زائد متاثرین رپورٹ ہو چکے ہیں۔
برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 81 ہزار 419اور 69لاکھ 1 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
روس میں 26 لاکھ 53 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 46 ہزار941 ہے۔
فرانس میں 23 لاکھ76 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 57 ہزار911 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
برطانیہ میں 18 لاکھ 49 ہزار کورونا متاثرین اور 64 ہزار 170 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
اٹلی میں بھی 18 لاکھ43 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 64 ہزار 520 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1719063907)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1719063907)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے