کورونا وائرس: مشرق اور افریقہ کے حالات

افریقہ بھر میں اموات کی تعداد 399 کے اضافے سے 55 ہزار 756 اور پورے برّاعظم میں وائرس کے مریضوں کی تعداد 23 لاکھ 58 ہزار 608 ہو گئی ہے

1544077
کورونا وائرس: مشرق اور افریقہ کے حالات

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی کُل تعداد 16 لاکھ ایک ہزار 190، مریضوں کی کُل تعداد 7 کروڑ 14 لاکھ 38 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 4 کروڑ 96 لاکھ 38 ہزار ہو گئی ہے۔

بھارت میں وباءکی وجہ سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 662 اور وائرس کے مریضوں کی تعداد 98 لاکھ 27 ہزار  ہو گئی ہے۔

ایران میں اموات کی تعداد 51 ہزار 727 اور مریضوں کی تعداد 19 لاکھ 2 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

وباء کی وجہ سے 45 ہزار 893 اموات کے ساتھ روس میں مریضوں کی تعداد 25 لاکھ 97 ہزار ہے۔

افریقہ بھر میں اموات کی تعداد 399 کے اضافے سے 55 ہزار 756 اور پورے برّاعظم میں وائرس کے مریضوں کی تعداد 19 ہزار 930 کے اضافے سے 23 لاکھ 58 ہزار 608 ہو گئی ہے۔

جنوبی افریقہ میں اموات کی تعداد 22 ہزار 249، مصر میں 6 ہزار 877 اور مراکش میں 6 ہزار 320 ہے۔



متعللقہ خبریں