کورونا وائرس: امریکہ اور یورپ کے حالات

امریکہ میں وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 757 اور مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ 95 ہزار  ہو گئی

1544075
کورونا وائرس: امریکہ اور یورپ کے حالات

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی کُل تعداد 16 لاکھ ایک ہزار 190، مریضوں کی کُل تعداد 7 کروڑ 14 لاکھ 38 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 4 کروڑ 96 لاکھ 38 ہزار ہو گئی ہے۔

امریکہ میں وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 757 اور مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ 95 ہزار  ہو گئی ہے۔

برازیل میں حالیہ 24 گھنٹوں میں 672 کے اضافے سے وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار 437 اور 54 ہزار 428 کے اضافے سے مریضوں کی تعداد  68 لاکھ 36 ہزار 227 ہو گئی ہے۔

میکسیکو میں حالیہ ایک دن کے دوران 639 کے اضافے سے اموات کی تعدادایک لاکھ 13 ہزار 19 اور  12 ہزار 253 کے اضافے سے مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 29 ہزار 379 ریکارڈ کی گئی ہے۔

یورپ میں حالات کچھ اس طرح ہیں:

برطانیہ میں اموات کی تعداد 63 ہزار 506 اور مریضوں کی تعداد  18 لاکھ 9 ہزار

اٹلی میں اموات 63 ہزار 387 اور مریضوں کی تعداد 18 لاکھ 5 ہزار

فرانس میں اموات 57 ہزار 567 اور مریضوں کی تعداد 23 لاکھ 51 ہزار

ارجنٹائن میں اموات 40 ہزار 606 اور مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 89 ہزار

کولمبیا میں اموات کی تعداد 38 ہزار 669 اور مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 8 ہزار  اور

پیرو میں اموات کی تعداد 36 ہزار 544 اور مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 80 ہزار 943 ہو گئی ہے۔ ملک میں 12 ہزار رضاکاروں پر چین کی فارماسوٹیکل کمپنی سینو فورم کی کووِڈ۔19 ویکسین کا تجربہ شروع کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں