ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 14000کے قریب پہنچ گئی
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 190 ہے جس کے بعد اب تک اموات کی کُل تعداد 13 ہزار 936 ہو گئی ہے
1538018
![ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 14000کے قریب پہنچ گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/b4a3/b87e/c505/5fb74ce61ad52.jpg?time=1718855948)
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 190 ہے۔
اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 13 ہزار 936 ہو گئی ہے۔
ایک دن کے دوران ایک لاکھ 80 ہزار 312 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 6 ہزار 101 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ملک میں کورونا مریضوں کی یومیہ تعداد 30 ہزار 110 ہے۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 4 ہزار 593 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ 9 ہزار 320 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1718855948)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1718855948)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے