ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 185
1536380
![ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/79fa/b186/0b7e/5fc0baf53e2fa.jpg?time=1719058772)
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 185 ہے۔
اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 13 ہزار 558 ہو گئی ہے۔
ایک دن کے دوران ایک لاکھ 68 ہزار 212 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 6 ہزار 439 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ملک میں کورونا مریضوں کی یومیہ تعداد 29 ہزار 281 ہے۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 4 ہزار 15 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ242 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1719058772)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1719058772)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے