ترکی میں کورونا وائرس کی تازہ صارتحال
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں میں 84 افراد لقمہ اجل بن گئے
1524033
![ترکی میں کورونا وائرس کی تازہ صارتحال](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/eb07/20f5/55c6/5fa2b45d20152.jpg?time=1718941160)
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 84 ہے۔
اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 10 ہزار 887 تک پہنچ گئی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ 41 ہزار 944 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2 ہزار 516 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 2 ہزار 18 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 3 لاکھ 38 ہزار 239 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1718941160)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1718941160)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے