کورونا وائرس: اموات کی تعداد 12 لاکھ 56 ہزار 560 سے تجاوز کر گئی

اٹلی میں اموات کی تعداد 41 ہزار 63 ۔ یومیہ اموات کی تعداد اوپر تلے 3 دن سے 400 سے زیادہ

1523878
کورونا وائرس: اموات کی تعداد 12 لاکھ 56 ہزار 560 سے تجاوز کر گئی

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 12 لاکھ 56 ہزار 560 سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5 کروڑ 2 لاکھ 78 ہزار 660 اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 کروڑ 55 لاکھ 56 ہزار 540 سے بڑھ گئی ہے۔

امریکہ میں کورونا کی وجہ سے اموات کی تعداد 2 لاکھ 43 ہزار 257 اور مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ایک لاکھ 82 ہزار 977 ہو گئی ہے۔

حالیہ 24 گھنٹوں میں 425 کے اضافے سے اٹلی میں اموات کی تعداد 41 ہزار 63 ۔ یومیہ اموات کی تعداد اوپر تلے 3 دن سے 400 سے زیادہ ہے۔حالیہ 24 گھنٹوں میں 39 ہزار 811 کےریکارڈ اضافے سے مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 2 ہزار 490 ہو گئی ہے۔

فرانس میں اموات کی تعداد 40 ہزار 169 ہو گئی ہے اور کوووِڈ۔19 کی وجہ سے ملک بھر میں کرفیو  کا اطلاق جاری ہے۔

جرمنی میں اموات کی تعدد 11 ہزار 435 اور مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 58 ہزار 481 ہے۔

دیگر ممالک میں حالات کچھ اس طرح ہیں:

برازیل میں اموات ایک لاکھ 62 ہزار 286

میکسیکو 94 ہزار 808

برطانیہ 48 ہزار 888

اسپین 38 ہزار 833

پیرو 34 ہزار 840

ارجنٹائن 33 ہزار 348

کولمبیا32 ہزار 595

چلّی 14 ہزار 499

بیجلئیم 12 ہزار 907

ایکواڈور 12 ہزار 815

ایکواڈور 12 ہزار 815

اور کینیڈا میں اموات کی تعداد 10 ہزار 490 ہے۔



متعللقہ خبریں