ترکی میں کورونا،سےمزید 77 جانیں ضائع
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 77 جانوں کے ضیاں سے اموات کی کل تعداد 10558 ہو گئی ہے
1522092
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 77 اموات واقع ہو چکی ہیں۔
اس تازہ نقصان سے وباء کے آغاز سے لے کر اب تک وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی کُل تعداد 10 ہزار 558 ہو گئی ہے۔
ایک دن کے دوران ایک لاکھ44 ہزار416 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2 ہزار 391 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 1841 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 3 لاکھ 30 ہزار665 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے