ترکی: کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں 74 افراد لقمہ اجل بن گئے
وباء کے آغاز سے لے کر اب تک وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی کُل تعداد 10 ہزار 326 ہو گئی
1519763
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 74 اموات واقع ہو چکی ہیں۔
اس تازہ نقصان سے وباء کے آغاز سے لے کر اب تک وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی کُل تعداد 10 ہزار 326 ہو گئی ہے۔
ایک دن کے دوران ایک لاکھ 23 ہزار 343 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2 ہزار 106 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 515 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 3 لاکھ 25 ہزار 486 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے