کورونا وائرس: امریکہ اور یورپ کے حالات

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 11 لاکھ 79 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے

1518065
کورونا وائرس: امریکہ اور یورپ کے حالات

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 11 لاکھ 79 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا بھر میں وائرس کے مریضوں کی تعداد 4 کروڑ 47 لاکھ 87 ہزار 420 اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 کروڑ 27 ہزار 40 ہزار 775 ہو گئی ہے۔

امریکہ میں اموات کی تعداد 2 لاکھ 33 ہزار 137 اور مریضوں کی تعداد 91 لاکھ 21 ہزار 800 ہو گئی ہے۔

اٹلی میں حالیہ 24 گھنٹوں میں 205 کے اضافے سے اموات کی تعداد 37 ہزار 905 اور 24 ہزار 991 کے اضافے سے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 89 ہزار 776 ہو گئی ہے۔

دیگر یورپی ممالک میں حالات کچھ اس طرح ہیں:

فرانس میں اموات کی تعداد 35 ہزار 785 اور مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 35 ہزار 132

اسپین میں اموات کی تعداد 35 ہزار 466 اور مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 36 ہزار 503اور

پرتگال میں اموات کی تعداد 3 ہزار 960 اور اموات کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار 392 ہے۔  



متعللقہ خبریں