ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 9371 ہو گئی
کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں 75 اموات کے ساتھ مجموعی تعداد 9371 ہو چکی ہے
1512284
![ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 9371 ہو گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/f4a2/a764/ed4a/5f8bd92b9973e.jpg?time=1719100661)
کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں 75 اموات واقع ہو چکی ہیں۔
اس تازہ نقصان کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاکتوں کی کُل تعداد 9 ہزار 371 تک پہنچ گئی ہے۔
ایک دن کے دوران ایک لاکھ 16 ہزار 249 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2 ہزار 026 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
صحتیاب ہو کر ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے افراد کی تعداد 3 لاکھ 5 ہزار 427 تک پہنچ گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1719100661)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1719100661)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے