ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 8609ہو گئی
ترکی میں 56 افراد کےجانی نقصان کے بعد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 8 ہزار 609 ہو گئی ہے
1505048
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 اموات واقع ہوئی ہیں۔
اس تازہ جانی نقصان کے بعد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 8 ہزار 609 ہو گئی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ 16ہزار 608 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار581 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے ایک ہزار 355 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 2 لاکھ 88 ہزار954 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے