ترکی میں کورونا: اموات کی تعداد6730 ہو گئی
ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 مریضوں کی اموات سے کل تعداد 6730 ہو چکی ہے
1486752
![ترکی میں کورونا: اموات کی تعداد6730 ہو گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/189e/9192/5177/5f26573416e24.jpg?time=1718906462)
ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 مریضوں کی اموات واقع ہو چکی ہیں۔
اس تازہ نقصان سے وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاکتوں کی تعداد 6 ہزار 730 ہو گئی ہے۔
ایک دن میں 1 لاکھ 3 ہزار 925 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 703 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے ایک ہزار 47 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 152 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1718906462)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1718906462)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے