عالمی وبا:متاثرین کی تعداد2 کروڑ 75 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 2 کروڑ 73 لاکھ  سے زائد متاثرین  درج ہوچکے ہیں اور 8 لاکھ 87 ہزار سے زیادہ  اموات ہوئیں جبکہ اب تک ایک کروڑ 93 لاکھ 79 ہزار  سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں ۔

1486101

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 64 لاکھ 60 ہزار سے زائد ہو گئی ہے اور وہاں ایک لاکھ 93 ہزار 250 اموات ہوئی ہیں۔

برازیل کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں مریضوں کی تعداد 41 لاکھ 37 ہزار سے زائد اور ایک لاکھ 26 ہزار 686 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

پیرو میں بھی 6 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 29 ہزار 838 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ 
کولومبیا میں کورونا وائرس سے 21 ہزار 412 اموات ہوئی ہیں جبکہ 6 لاکھ 66 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
جنوبی افریقہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار 889 ہو گئی ہے جبکہ 6 لاکھ 38 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ 
میکسیکو میں 6 لاکھ 34 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں اور 67 ہزار 558 اموات ہوئی ہیں۔

متعللقہ خبریں