ترکی میں کورونا: اموات کی تعداد6417 ہو گئی
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 اموات کے ساتھ اموات کی کل تعداد 6417 ہو گئی ہے
1483060
![ترکی میں کورونا: اموات کی تعداد6417 ہو گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/3538/56a4/c036/5f4dfef2606d1.jpg?time=1719045695)
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 اموات واقع ہو چکی ہیں۔
اس تازہ جانی نقصان کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاکتوں کی کُل تعداد 6 ہزار 417 ہو گئی ہے۔
ایک دن کے دوران کُل 1 لاکھ 09 ہزار 443 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 572 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے ایک ہزار 03 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 2 لاکھ 45 ہزار 929 ہو گئی ہے
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1719045695)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1719045695)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے