کورونا وائرس: امریکہ اور یورپ کے حالات

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 8 لاکھ 46 ہزار 937 ہو گئی

1481501
کورونا وائرس: امریکہ اور یورپ کے حالات

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 8 لاکھ 46 ہزار 937 ہو گئی ہے۔ مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 51 لاکھ 82 ہزار 650 اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 75 لاکھ 15 ہزار 260 سے تجاوز کر گئی ہے۔

وباء سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ میں کووِڈ۔19 کی وجہ سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار 857  اور مریضوں کی تعداد 61 لاکھ 39 ہزار 466تک پہنچ گئی ہے۔

برازیل میں اموات کی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار 452 اور مریضوں کی تعداد 38 لاکھ 46 ہزار 965 ہے۔

41 ہزار 498 اموات کے ساتھ یورپ میں وباء کے مرکز ملک انگلینڈ میں  وزیر صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد دوبارہ سے بڑھ رہی ہے ۔ آئندہ ہفتے اسکول کھلنے کے بعد اگر وباء میں شدت آ گئی تو  مشکل حالات کا سامنا ہو سکتا ہے۔

یورپ کے دیگر ممالک کے حالت کچھ یوں ہیں:

فرانس میں اموات کی تعداد 30 ہزار 602

آسٹریلیا میں 611، اٹلی 35 ہزار 473، اسپین 29 ہزار 11، پیرو 28 ہزار 607، کولمبیا 19 ہزار 64 اور چلّی میں اموات کی تعداد 11 ہزار 181 ہے۔



متعللقہ خبریں