کورونا وائرس: بھارت میں اموات کی تعداد 63 ہزار 690 ہو گئی

کووِڈ۔19 سے سب سے زایدہ متاثرہ تیسرے ملک بھارت میں حالیہ 24 گھنٹوں میں 948 کے اضافے سے اموات کی تعداد 63 ہزار 690 ہو گئی

1481529
کورونا وائرس: بھارت میں اموات کی تعداد 63 ہزار 690 ہو گئی

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 8 لاکھ 46 ہزار 937 ہو گئی ہے۔ مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 51 لاکھ 82 ہزار 650 اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 75 لاکھ 15 ہزار 260 سے تجاوز کر گئی ہے۔

کووِڈ۔19 سے سب سے زایدہ متاثرہ تیسرے ملک بھارت میں حالیہ 24 گھنٹوں میں 948 کے اضافے سے اموات کی تعداد 63 ہزار 690 ہو گئی ہے۔ ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 35 لاکھ 46 ہزار 705 ہے۔

روس میں حالیہ 24 گھنٹوں میں 68 کے اضافے سے اموات کی تعداد 17 ہزار 93 اور مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 90 ہزار 326 تک پہنچ گئی ہے۔

ایران میں اموات کی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 816 ہو گئی ہے۔

جمہوریہ جنوبی افریقہ میں 13 ہزار 981، مصر میں 5 ہزار 376، الجزائر میں ایک ہزار 491 اوراردن میں  اموات کی تعداد 15 ہے۔



متعللقہ خبریں