ترکی میں کورونا: اموات کی تعداد6163 ہو گئی
ترکی میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 24 مزید جانوں کے ضیاں سے یہ تعداد 6163 ہو گئی ہے
1479238
ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں جانی نقصان کی تعداد 24 افراد ہے۔
اس نقصان کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی تعداد 6 ہزار 163 تک پہنچ گئی ہے۔
ایک دن میں 98 ہزار 231 نئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 502 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے887 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 39 ہزار 795 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے