ترکی میں کورونا: اموات کی تعداد6139 ہو گئی
ترکی میں کورونا کے باعث 18 مزید جانوں کے ضیاں سے یہ تعداد 6139 ہو گئی ہے
1478417
ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں جانی نقصان کی تعداد 18 افراد ہے۔
اس نقصان کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی تعداد 6 ہزار 139 تک پہنچ گئی ہے۔
ایک دن میں 95 ہزار 943 نئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 433 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے743 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 908 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے