ترکی میں کورونا: کل اموات کی تعداد6058 ہو گئی
ترکی میں مزید 19 جانوں کے ضیاں سے اب تک اموات کی تعداد 6 ہزار 58 تک پہنچ گئی ہے
1476626
ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں جانی نقصان کی تعداد 19 افراد ہے۔
اس نقصان کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی تعداد 6 ہزار 58 تک پہنچ گئی ہے۔
ایک دن میں 92 ہزار 301 نئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 412 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 882 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار 797 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے