"ترکی میں کورونا" مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی

ترکی میں گزشتہ 1 ہفتے سے کورونا وائرس کے یومیہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے کم ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں حالیہ 24 گھنٹوں میں 17 کے اضافے سے اموات کی کُل تعداد 5 ہزار 508 ہو گئی ہے

1458546
"ترکی میں کورونا" مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی

ترکی میں گذشتہ 1 ہفتے سے کورونا وائرس کے یومیہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے کم ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ 

ملک میں حالیہ 24 گھنٹوں میں 17 کے اضافے سے اموات کی کُل تعداد 5 ہزار 508 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں 43 ہزار 404 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 931 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 992 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 2 لاکھ 3 ہزار 2 تک پہنچ گئی ہے۔ 



متعللقہ خبریں