مشرق اور افریقہ میں کورونا وائرس گراف

بھارت میں کووِڈ۔19 کی وجہ سے اموات کی کُل تعداد 26 ہزار 816 اور مریضوں کی تعداد 17 لاکھ 7 ہزار 618 تک پہنچ گئی

1457692
مشرق اور افریقہ میں کورونا وائرس گراف

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 6 لاکھ 4 ہزار 960 ، مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 44 لاکھ 29 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 86 لاکھ 20 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

بھارت میں حالیہ 24 گھنٹوں میں 543 کے اضافے سے کووِڈ۔19 کی وجہ سے اموات کی کُل تعداد 26 ہزار 816 اور مریضوں کی تعداد 38 ہزار 902 کے اضافے سے 17 لاکھ 7 ہزار 618 تک پہنچ گئی ہے۔

حالیہ ایک دن میں 95 کے اضافے سے 12 ہزار 342 اموات کے ساتھ روس میں مزید 6 ہزار 109 کے اضافے سے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 71 ہزار546 ہو گئی ہے۔

مشرق کے دیگر ممالک کی صورتحال کچھ اس طرح ہے:

عراق میں اموات کی تعداد 3 ہزار 691 اور مریضوں کی تعداد 90 ہزار 220

ایران میں اموات کی تعداد 13 ہزار 979 اور مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 71 ہزار 606

اسرائیل میں اموات 400 اور مریضوں کی تعداد 49 ہزار 204

الجزائر میں اموات ایک ہزار 68 مریض 22 ہزار 549

مراکش میں اموات 269 مریض 17 ہزار 15

اردن میں اموات 11 مریض ایک ہزار 214

لبنان اموات 40 مریض 2 ہزار 775 اور

تیونس میں اموات کی تعداد 50 اور مریضوں کی تعداد ایک ہزار 348 ہے۔

برّ اعظم افریقہ میں اموات کی تعداد 14 ہزار 922 اور مریضوں کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ برّاعظم میں سب سے زیادہ جانی نقصان 5 ہزار اموات کے ساتھ جنوبی افریقہ میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ افریقہ بھرمیں وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 69 ہزار 526 ہے۔


ٹیگز: #کووِڈ۔19

متعللقہ خبریں