ترکی:کورونا سے 24افراد ہلاک
ترکی میں 24جانوں کے وہاں سے مجموعی تعداد 4974 ہو گئی ہے
1441106
![ترکی:کورونا سے 24افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/4c60/261d/bbfa/5eec571126280.jpg?time=1718968828)
![Turkiye koronavirus.jpg](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/4c60/261d/bbfa/5eec571126280.jpg?time=1718968828)
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف حالیہ 24 گھنٹوں میں 24جانیں ضائع ہو گئیں۔
ان جانوں کے ضیاں سے اب تک مجموعی طور پر 4974افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ترکی میں 24گھنٹوں کے دوران 41413 نئے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے1212افراد میں وائرس پایا گیا۔
دوسری جانب صحتیاب 1293 افراد سے مجموعی تعداد 161533 ہو چکی ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1718968828)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1718968828)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے