"ترکی میں کورونا" اموات کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری

حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 18 جانوں کے ضیاں سے ترکی میں اموات کی مجموعی تعداد 4825  جبکہ  اسی دوران 42032افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 1592افراد متاثر پائے گئے

1436515
"ترکی میں کورونا" اموات کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ  میں متاثرین اور اموات کی تعداد میں  نمایاں کمی جاری ہے۔
 حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 18 جانوں کے ضیاں سے ترکی میں اموات کی مجموعی تعداد 4825  جبکہ  اسی دوران 42032افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 1592افراد متاثر پائے گئے۔
 ترکی میں صحت یاب ہوئے افراد کی تعداد بھی 947کے ہمراہ ایک لاکھ 52 ہزار 364ہو چکی ہے



متعللقہ خبریں