ترکی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج کمی
حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 18 جانوں کے ضیاں سے ترکی میں اموات کی مجموعی تعداد چار ہزار سات سو انتیس جبکہ اسی دوران سینتیس ہزار دو سو پچیس افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے نو سو تیرانوےافراد متاثر پائے گئے
1432715
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں متاثرین اور اموات کی تعداد میں نمایاں کمی جاری ہے۔
حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 18 جانوں کے ضیاں سے ترکی میں اموات کی مجموعی تعداد چار ہزار سات سو انتیس جبکہ اسی دوران سینتیس ہزار دو سو پچیس افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے نو سو تیرانوےافراد متاثر پائے گئے۔
ترکی میں صحت یاب ہوئے افراد کی تعداد بھی تین ہزار 218کے ہمراہ ایک لاکھ 44598ہو چکی ہے
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے