ترکی: ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ مریضوں کی تعداد میں کمی

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافے کے باوجود مریضوں کی تعداد میں کمی آ رہی ہے

1426770
ترکی: ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ مریضوں کی تعداد میں کمی

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافے کے باوجود مریضوں کی تعداد میں کمی آ رہی ہے۔

حالیہ 24 گھنٹوں میں 25 افراد کے جانی نقصان سےاموات کی کُل تعداد 4 ہزار 540 ہو گئی ہے۔

اسی دورانیے میں 35 ہزار 600 نئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 839 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

مزید 989 مریضوں کی ہسپتالوں سے فراغت کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد ایک لاکھ 27 ہزار 973 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں