کورونا: دنیا میں ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد اڑتیس لاکھ 22 ہزار سےتجاوز کرگئی جبکہ  دولاکھ 65 ہزارسےزائد افراد وائرس کے باعث جان سےچلےگئے  اور 13لاکھ سےزائد صحتیاب ہوگئے

1412601
کورونا: دنیا میں ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد اڑتیس لاکھ 22 ہزار سےتجاوز کرگئی جبکہ  دولاکھ 65 ہزارسےزائد افراد وائرس کے باعث جان سےچلےگئے  اور 13لاکھ سےزائد صحتیاب ہوگئے۔

امریکہ میں ایک روزمیں ڈھائی ہزارسےزائداموات ہوئیں جبکہ جان سےجانےوالوں کی تعداد 74ہزارسےتجاوزکرگئی کورونا مریضوں کی تعداد 12لاکھ 63 ہزارسےبڑھ گئی۔
برطانیہ میں ایک دن میں 649شہری دم توڑگئےجہاں مجموعی تعداد 30ہزارسےزائد ہوگئی  2 لاکھ سےزائد افراد وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

میکسیکو میں 24گھنٹوں کےدوران 197 افراد لقمہ اجل بنے مزید 1609 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اٹلی میں کورونا کےباعث 29,684۔۔اسپین  میں 25,857اورفرانس میں 25,809 افراد جان کی بازی ہار گئے۔



متعللقہ خبریں