چین نے 4 مزید مشاہداتی سیارے خلا میں بھیج دیئے

چینی ایجنسی ژین ہوا کے مطابق، کوُائے جُو 11 وائی 4 راکٹ کے ذریعے یہ سیارے جنوب مشرق میں واقع جیو چوان خلائی مرکز سے روانہ کیے گئے ہیں

2142813
چین نے  4  مزید مشاہداتی سیارے خلا میں بھیج دیئے

 چین نے  ووہان ون اور ایک الٹر تجرباتی و مشاہداتی سمیت 4 عدد مواصلاتی سیارے خلا میں بھِجے ہیں۔

 چینی ایجنسی ژین ہوا کے مطابق، کوُائے جُو 11 وائی 4 راکٹ کے ذریعے یہ سیارے جنوب مشرق میں واقع جیو چوان خلائی مرکز سے روانہ کیے گئے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ  یہ کوائے جُو راکٹ کی 32 ویں کامیاب پرواز تھی ۔



متعللقہ خبریں