ترکی میں کورونا،اموات کی تعداد میں بتدریج کمی

حالیہ چوبیس گھنٹوں میں  ملک بھر میں انسٹھ افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے ساتھ مجموعی تعداد تین ہزار پانچ سو بیس ہو گئی

1411462
ترکی میں کورونا،اموات کی تعداد میں بتدریج کمی

ترکی میں کورونا وائرس کے تدارک میں  جانوں کا ضیاں کم ہوتا جارہا ہے ۔
 حالیہ چوبیس گھنٹوں میں  ملک بھر میں انسٹھ افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے ساتھ مجموعی تعداد تین ہزار پانچ سو بیس ہو گئی۔
اسی دوران، تینتیس ہزار دو سو تیراسی افراد کا مزید ٹیسٹ کیا گیا جس میں سے  ایک ہزار آٹھ سو بتیس میں کورونا  مثبت پا یا گیا ۔
 ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی  پانچ ہزار ایک سو انیس کے ہمراہ  تہتر  ہزار دو سو پچاسی ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں