" کورونا"دنیا بھر میں اموات کی تعداد1 لاکھ 89 ہزار ہو گئی

دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ستائیس لاکھ   سے تجاوز جبکہ اموات کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ نواسی ہزار تک پہنچ گئی ہے

1404379
" کورونا"دنیا بھر میں اموات کی تعداد1  لاکھ 89 ہزار  ہو گئی

دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ستائیس لاکھ   سے تجاوز کر گئی ہے۔ 

کووڈ انیس کے سبب اموات کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ نواسی ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔

عالمی سطح پر اس بیماری سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد سات لاکھ چالیس  ہزار کے قریب ہے۔

سب سے زيادہ متاثرہ ملک امريکہ ہے جہاں کووڈ انيس کے متاثرين آٹھ لاکھ بياليس ہزار سے زائد ہيں جبکہ اموات کی تعداد سینتالیس ہزار  ہے۔

اٹلی  میں وائرس سے پچیس ہزار سے زائد ہلاکتیں  جبکہ  فرانس میں   بائیس ہزار کے قریب رونما ہو چکی ہیں۔



متعللقہ خبریں