ترکی میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 2140 ہو گئی

حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  مزید ایک سو  تیئس جانیں کورونا کی بھینٹ چڑھ گئیں  جبکہ اسی دوران  انتالیس ہزار سات سو تین افراد کا تجزیہ کیا گیا جن میں سے  چار ہزار چھہ  سو چوہتر میں  کورونا  مثبت پایا گیا

1401988
ترکی میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 2140 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد دو ہزار ایک  سو چالیس ہو گئی ہے ۔
حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  مزید ایک سو  تیئس جانیں کورونا کی بھینٹ چڑھ گئیں  جبکہ اسی دوران  انتالیس ہزار سات سو تین افراد کا تجزیہ کیا گیا جن میں سے  چار ہزار چھہ  سو چوہتر میں  کورونا  مثبت پایا گیا ۔
 دوسری جانب صحت  یاب ہونے والے مریضوں کی  مجموعی  تعداد بھی ایک ہزار چار سو چون افراد کے ہمراہ   تیرہ ہزار چار سو تیس ہو گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں