"ترکی میں کورونا وائرس" ہلاک شدگان کی تعداد 649 ہو گئی

حالیہ چوبیس گھنٹوں میں  پچھتر مزید جانیں کورونا کی بھینٹ چڑھ گئیں جبکہ اکیس ہزار چار سو افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے  تین ہزار ایک سو ااڑھتالیس  افراد میں کورونا وائرس مثبت  پایاگیا۔

1392471
"ترکی میں کورونا وائرس" ہلاک شدگان کی تعداد 649 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ سو اننچاس ہو گئی۔
 حالیہ چوبیس گھنٹوں میں  پچھتر مزید جانیں کورونا کی بھینٹ چڑھ گئیں جبکہ اکیس ہزار چار سو افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے  تین ہزار ایک سو ااڑھتالیس  افراد میں کورونا وائرس مثبت  پایاگیا۔
 آج اسپتالوں سےصحت یاب ہو کر  دو سو چوراسی  افراد کے ساتھ فارغ ہونے والوں   مجموعی تعداد بھی ایک ہزار تین سو چھبیس ہو گئی ہے۔

متعللقہ خبریں