چین میں کورونا وائرس،ہلاک شدگان کی تعداد 3 ہزار سے بڑھ گئی

قومی کمیشن  برائے صحت  کےمطابق،  حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران30 افراد ہلاک  جبکہ 143 نئے واقعات   درج کیے گئے

1373080
چین میں کورونا وائرس،ہلاک شدگان کی تعداد 3 ہزار سے بڑھ  گئی

چین میں کورونا  وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 3044 ہو گئی ہے ۔

 قومی کمیشن  برائے صحت  کےمطابق،  حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران30 افراد ہلاک  جبکہ 143 نئے واقعات   درج کیے گئے۔

 چینی سائنس دانوں کا کہنا ہےکہ کووڈ -19 سے متاثرہ 103 افراد میں سے 101 میں    وائرس کی 2 مختلف اقسام  دریافت کی گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں