"کورونا وائرس" ہلاکتوں کی تعداد 2914 ہو گئی

تفصیلات کے مطابق، چین میں مزید 42 افراد مہلک ترین وائرس سے ہلاک ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 2 ہزار 914 ہوگئی ہے

1369603
"کورونا وائرس" ہلاکتوں کی تعداد 2914 ہو گئی

ہلاکت خیز کورونا وائرس نے چین میں مزید 42 افراد کو ہلاک کردیا، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2914 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، چین میں مزید 42 افراد مہلک ترین وائرس سے ہلاک ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 2 ہزار 914 ہوگئی ہے۔

 گزشتہ روز کورونا وائرس کے مزید 202  واقعات   درج ہوئے  جس کے بعد وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 85 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ چین میں کورونا کے روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز  اس وائرس سے متاثرہ  2837 افراد کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں