" کورونا وائرس "چین میں مزید 57 ہلاکتیں، مجموعی تعداد 361 ہو گئی

چین میں پراسرار وائرس  سے  ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور کورونا  وائرس سے مزید57افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 361ہوگئی ہیں

1351893
" کورونا وائرس "چین میں مزید 57 ہلاکتیں، مجموعی تعداد 361 ہو گئی

 چین میں پراسرار وائرس  سے  ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور کورونا  وائرس سے مزید57افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 361ہوگئی ہیں۔

چینی صوبےہوبے میں مزید 2829 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے باعث مریضوں کی مجموعی تعداد17ہزار205 بتائی گئی ہے جن میں سے 15 مریض ہانگ کانگ، 10 تائیوان اور 8 مکاؤ میں ہیں۔

 



متعللقہ خبریں