جاپانی گڑیا 117 سال کی ہو گئی
گذشتہ سال 9 مارچ کو 116 سال 66 دن کے ساتھ دنیا کی ضعیف ترین کینے تاناکا اس سال بھی اپنے ریکارڈ پر قائم ہیں
1335428
جاپان میں 2019 میں دنیا کے ضعیف ترین انسان کی حیثیت سے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے والی خاتون کینے تاناکا نے اپنی 117 ویں سالگرہ منائی۔
گذشتہ سال 9 مارچ کو 116 سال 66 دن کے ساتھ دنیا کی ضعیف ترین کینے تاناکا اس سال بھی اپنے ریکارڈ پر قائم ہیں۔
تاناکا نے اپنی 117 ویں سالگرہ جاپان کے شہر فوکواوکا کے اولڈ ہاوس میں منائی۔
تاناکا کو جاپان کی بوڑھی آبادی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے