پیرو مِں شدید زلزلہ،شدت 7٫1 تھی

جنوبی امریکی ملک پیرو میں آج جمعے کو زلزلے کے انتہائی طاقت ور جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت درجہ ریختر پر 7٫1 تھی

1155172
پیرو مِں شدید زلزلہ،شدت 7٫1 تھی

جنوبی امریکی ملک پیرو میں آج جمعے کو زلزلے کے انتہائی طاقت ور جھٹکے محسوس کیے گئے۔

درجہ ریختر  پر ان جھٹکوں کی شدت 7٫1 بتائی گئی ہے۔

 فوری طور پر اس زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق یہ زلزلہ پیرو کے جنوبی شہر خُولیاکا سے تقریباﹰ 70 کلومیٹر شمال مغرب میں آیا۔

 اس کا مرکز زمین میں 250 کلومیٹر سے زائد کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں