نائیجیریا میں ملیریا کی عجیب بیماری،10 افراد ہلاک

نائیجیریا کے وسطی علاقوں میں  جانوروں سے  انسانوں میں پھیلنے والی بیماری"  لاسا ملیریا   "سے 10 افراد ہلاک ہو گئے

1150523
نائیجیریا میں ملیریا کی عجیب بیماری،10 افراد ہلاک

نائیجیریا   کے وسطی علاقوں میں  جانوروں سے  انسانوں میں پھیلنے والی بیماری"  لاسا ملیریا   "سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں  بیماری سے متاثرہ 64 افراد کا پتہ لگایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ حکومت  اس بیماری کی وجہ سے ملک میں  ہنگامی حالت کا اعلان کر چکی ہے۔

 بتایا گیا ہےکہ یہ بیماری چوہوں کے فضلے  سے  پھیلتی ہے  جس سے  موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔

ماہرین نے عوام سے حفظان صحت کو اپنانے  ،  چوہوں اور دیگر رینگنے والے جانوروں  سے دور  رہنے کی ہدایات کی ہیں۔



متعللقہ خبریں