کانگو میں خسرے کی وبا137 بچوں کی جان لے گئی

جمہوریہ کانگو  کے  جنوب مشرقی حصے میں  خسرے کی وبا سے  سال رواں کے دوران اب  تک 137 بچے ہلاک ہو چکے ہیں

1145986
کانگو میں خسرے کی وبا137 بچوں کی جان لے گئی

 جمہوریہ کانگو  کے  جنوب مشرقی حصے میں  خسرے کی وبا سے  سال رواں کے دوران اب  تک 137 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

  اقوام متحدہ کے  مشن برائے  استحکام)  مونوسکو ( کے مطابق ، یہ وبا    لاو لا با اور لومامی   علاقوں میں  بدستور موجود ہے ۔

 سال رواں       کے دوران اب تک  خسرے  سے  7175 افراد  متاثر ہوئے  جن میں سے 137 بچے  ہلاک  ہو گئے جن کی    زیادہ تر عمر  5 سال سے کم تھی ۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ  یہ وبا ،ادویات اور ناکافی خوراک کی وجہ سے پھیل  رہی ہے۔



متعللقہ خبریں