کینیا: 3 ماہ کے عرصے میں 26 ہاتھی ہلاک ہو گئے،ماہرین تشویش میں مبتلا

کینیا کے ماسائی مارا   قومی تحفظ پارک   میں موجود 26 ہاتھی 3 ماہ کے عرصے میں ہلاک ہو گئے

1110447
کینیا: 3  ماہ کے عرصے میں 26 ہاتھی ہلاک ہو گئے،ماہرین تشویش میں مبتلا

کینیا کے ماسائی مارا   قومی تحفظ پارک   میں موجود 26 ہاتھی 3 ماہ کے عرصے میں ہلاک ہو گئے۔

ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے  کہ  ہاتھیوں کی موت کے یہ واقعات اس سال  ستمبر،اکتوبر اور نومبر میں  پیش آئے جن میں 11  زہر خوانی سے جبکہ دیگر  طبعی موت ہلاک ہو ئے ہیں۔

 کینیا  کے محکمہ برائے  جنگلی حیات   نے بعض ہاتھیوں   کے نمونوں کو تجربہ گاہ روانہ کیا ہے   کیونکہ  شبہ ہے کہ انہیں  ہاتھی دانت کے حصول کی خاطر قتل کر دیا گیا ہو ۔

 



متعللقہ خبریں